• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مغربی کنارے میں جھڑپوں کو کچلنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی

ہفتہ 06-04-2013
in فلسطین
0
plf 05 bank
0
SHARES
1
VIEWS
ااسرائیل نے مغربی کنارے میں اپنی فوجوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا ہے۔ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینیوں اور جیل میں علاج معالجے کی سہولت نہ ملنے سے ایک فلسطینی اسیر کی شہادت کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے کے لیے ھنگامی حالت کا نفاذ کردیا گیا ہے۔
 
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے اہلکار اور سرحدی گارڈز نماز جمعہ کے بعد فلسطینیوں کی احتجاجی ریلیوں کو روکنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ یاد رہے کہ اسرائیلی جیل میں کینسر کے مریض میں مبتلا فلسطینی اسیر رہنما میسرہ ابو حمدیہ کی شہادت اور بدھ کی شام طولکرم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینیوں کی شہادت نے پورے فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
 
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ مشتعل فلسطینیوں کی جانب سے رام اللہ شہر کے علاقے ’’دیر قیس‘‘ میں صہیونی فوج پر پٹرول بم پھینکے گئے تاہم اس سے کوئی فوجی زخمی نہیں ہوا۔ اس سے قبل اسرائیلی حکام نے جمعہ کی نماز کے لیے فلسطینیوں کی مسجد اقصی آمد پر کڑی پابندیاں عائد کردی تھیں۔ جمعہ کے روز صبح سے ہی اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مسجد اقصی کے اطراف کے علاقے اور سارے القدس میں سکیورٹی انتظامات سخت کردیے ہیں۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.