• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ کے قریب کھدائی شروع کر دی

بدھ 18-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11524
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مفتی اعظم فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی سرگرمیاں مسجد الاقصیٰ کو نقصان پہنچائیں گی، کھدائی کا مقصد شہر کے خدوخال تبدیل کرنا بھی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق کھدائی محلات امیہ کے آس پاس جاری ہے۔

واضح رہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت قدس شہر میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے، مسجد الاقصیٰ میں نماز پر پابندی عائد کئے جانے، فلسطینیوں کی سرزمین پر قبضہ کرنے اور صیہونی بستیوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور اسے امریکہ کی بھرپور حمایت حاصل ہے اور عالمی ادارے بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے مسجد الاقصیٰ کے قریب کھدائی شروع کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.