• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے محکمہ اوقاف کے تین ملازمین کو قبلہ اوّل میں داخلے سے روک دیا

جمعرات 11-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112121
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے تین ملازمین کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے خود کو حکام کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے انچار فراس الدبس نے بتایا کہ بدھ کو اسرائیلی پولیس کی طر ف سے مسجد اقصیٰ میں صفائی کے عملے کے تین ملازمین کو نوٹس جاری کیے گئے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ تا اطلاع ثانی مسجد اقصیٰ میں داخل نہ ہوں اور جلد ازجلد خود کو پولیس سینٹر میں پیش کریں۔

الدبس نے بتایا کہ پولیس نے تین ملازمین کو قبلہ اوّل میں داخلے سے روکنے کے بعد انہیں مغربی بیت المقدس میں واقع "القشلہ” پولیس سینٹر میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے محکمہ اوقاف کے تین ملازمین کو قبلہ اوّل میں داخلے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.