• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے قبلہ اول میں دینی مدرسے میں بچوں کی کتب لےجانے سے روک دیا

منگل 25-08-2015
in فلسطین
0
plf books
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی سے روکنا اور نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانا صہیونی حکام کا روز کا معمول ہے مگرگذشتہ روز قابض پولیس اہلکاروں نے مسجد اقصیٰ کے اندر موجود دینی مدرسے کے طلبا کے لیے لائی کتابیں اندر لانے سے روک دیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں موجود دینی مدرسے کے طلباء کے لیے لائی گئی دینی کتابیں اندر لے جانے سے روک دیا۔ یہ کتابیں مسجد اقصیٰ میں موجود طالبات کے لیےفلسطینی وزارت اوقاف کی جانب سے بھجوائی گئی تھیں۔

وزارت اوقاف کا کہنا ہے کہ کتابیں جب مسجد اقصیٰ کے اندرلے جانے کی اجازت نہ دی گئی تو طالبات کو باہر بلایا گیا اور قبلہ اول کے باہر ان میں کتب تقسیم کی گئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.