• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے فلسطینی عہدیدار کو بیت المقدس سے بے دخل کردیا

پیر 01-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0168
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فورسز نے بیت المقدس میں وقف املاک کے ڈائریکٹر اور سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن الشیخ ناجح بکیرات کو چھ ماہ کے لیے بیت المقدس سے بے دخل کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے اس اقدام پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق الشیخ ناجح بکیرات کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے بیت المقدس سے چھ ماہ کے لیے نکل جانے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ انہوں نے بیت المقدس سے بے دخلی کے صہیونی فیصلے کو ظالمانہ اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔

الشیخ بکیرت کا کہنا تھا کہ وہ بیت المقدس میں چار ہزار سے زائد اوقف املاک کے منتظم ہیں۔ ان میں سے بیشتر وقف املاک مسجد اقصیٰ کے گردو پیش میں واقع ہیں۔ مجھے بیت المقدس سے بغیر کسی وجہ کے بے دخل کرنا قومی املاک کوغصب کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔

الشیخ ناجح بکیرات نے کہا کہ بے دخلی کا صہیونی فیصلہ نہ صرف میرے خلاف ہے بلکہ یہ بیت المقدس کے تمام باشندوں کے خلاف ہے۔ میرے ساتھ یہ پہلی بار نہیں ہوا۔ اس سے قبل بھی مجھے 13 مرتبہ بیت المقدس سے بے دخل کیا چکا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے الخلیل شہر میں القشلہ حراستی مرکز میں طلب کیا گیا ہے۔ وہاں پرصہیونی فوجیوں کی جانب سے مجھے بیت المقدس سے بے دخلی کا نوٹس دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے فلسطینی عہدیدار کو بیت المقدس سے بے دخل کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.