• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان ’ایریز‘ گذرگاہ بند کردی، فلسطین کی مذمت

جمعہ 09-01-2015
in فلسطین
0
plf routeclosed
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کو ملانے والی زمینی گذرگاہ ’’بیت حانون‘‘(ایریز) کو اچانک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے غزہ کے عوام سے انتقام کی خاطر ایریز گذرگاہ کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جو ایک قابل مذمت اور ناقابل قبول اقدام ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں گذرگاہ کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ گذرگاہ کو کھلوانے کے لیے اسرائیل پر دباو ڈالے۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ گذرگاہ کی بندش میں صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی اداروں کے اہکار بھی شامل ہیں۔ صہیونی فوج اور عباس ملیشیا کے ایک عہدیدار ناصر السراج کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گذرگاہ کے گیٹ نمبر پانچ پر سیکیورٹی کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے گذرگاہ کو بند کیا جا رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.