• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان گذرگاہ بند کردی

بدھ 17-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4053
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے بغیر کسی وجہ کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان سامان کی آمد ورفت کے لیے استعمال کی جانے والی گذرگاہ ’’کرم ابو سالم‘‘ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کرم ابو سالم گذرگاہ کے فلسطینی ڈائریکٹر منیر الغلبان نے بتایا کہ صہیونی حکام کی طرف سے انہیں اچانک یہ نوٹس ملا ہے کہ گذرگاہ کو بند کیا جا رہا ہے۔ گذرگاہ کی بندش کی وجہ اور اس کی مدت کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی انتظامیہ سے گذرگاہ کی بندش کے اسباب کے بارے میں رابطہ کیا گیا تھا مگر اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

خیال رہے کہ غزہ اور غرب اردن کےدرمیان کرم ابو سالم گذرگاہ مال بردار گاڑیوں کی آمد ورفت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ سنہ 2007ء کے بعد سے غزہ کے جاری محاصرے کے دوران یہ گذرگاہ بیشتر وقت بند رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان گذرگاہ بند کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.