• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے غرب اردن میں نسلی دیوار کی دوبارہ تعمیر شروع کردی

ہفتہ 19-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0710
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوب مغربی قصبے یعبد میں دیوار فاصل کی تعمیر شروع کردی ہے جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یعبد قصبے کی بلدیہ کے فلسطینی چیئرمین سامر ابو بکر نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے قصبے میں کئی میٹر کی جگہ پرنسلی دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے۔

ابو بکرکا کہنا تھا کہ دیوار فاصل کی نئی تعمیر سے مقامی آبادی میں سخت خوف اور تشویش کی لہردوڑ گئی ہے کیونکہ دیوار فاصل کی تعمیر کے نتیجے میں فلسطینی آبادی کو اپنی زرعی زمیںوں تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ یہ دیوار ’’مابودثان‘‘ نامی یہودی کالونی کو بچانے کی خاطر تعمیر کی جا رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے غرب اردن میں نسلی دیوار کی دوبارہ تعمیر شروع کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.