• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے صحافی القیق کوترکی میں کانفرنس میں شرکت کے لیے جانے روک دیا

ہفتہ 16-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1886
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطینی صحافی اور سعودی عرب کے المجد ٹی وی کے نامہ نگار محمد اسامہ القیق کو ترکی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق استنبول میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ انہیں القیق کی طرف سے اطلاع ملی ہے انہیں اسرائیلی حکام کی طرف سے بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا ہے جس پر وہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرسکتے ہیں۔

کمیٹی نے فلسطینی صحافی کو کانفرنس میں شرکت سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پرپابندی کے مترادف قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک قوم محمد اسامہ القیق کو اپنے ہاں آنے اور انہیں سننے کے منتظر تھے مگر صہیونی حکام نے انہیں روک کرترک قوم کو القیق کی میزبانی سے محروم کردیا ہے۔ اب محمد القیق ویڈٰیو کال کے ذریعے استنبول کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

خیال رہے کہ محمد اسامہ القیق کو رواں سال اس وقت عالمی شہرت حاصل ہوئی تھی جب اس نے اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف 100 دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کرکے اپنی رہائی کی راہ ہموار کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے صحافی القیق کوترکی میں کانفرنس میں شرکت کے لیے جانے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.