• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے دو فلسطینی بچوں کو قید تنہائی میں ڈال دیا

ہفتہ 16-02-2013
in فلسطین
0
plf al khalil citizens fights
0
SHARES
0
VIEWS
 
فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ’’مجدو جیل‘‘ میں قید دو اٹھارہ سال سے کم عمر فلسطینی لڑکوں کو گزشتہ کئی روز سے قید تنہائی میں ڈال کر ڈال رکھا ہے۔ فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم ادارے ’’مرکز احرار‘‘ نے بتایا کہ سولہ سال کے ولید نصر شقیر اور سترہ سال کے عدنان صالح عبودی کا تعلق مغربی کنارے کے شہر سلفیت سے ہے۔
 
ان دونوں کو گزشتہ کئی ہفتوں سے ان بیرکوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے ساتھ اور کوئی نہیں ہے۔ مرکز کے مطابق ان دونوں کو یہ وحشت ناک سزا بغیر کسی وجہ کے دی گئی ہے۔ ان دونوں کے اہل خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جارہی جس کے بعد انکے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
 
انسانی حقوق کے مرکز کا کہنا ہے کہ  اس وقت صہیونی عقوبت خانوں میں 200 فلسطینی بچے موجود ہیں۔ اسرائیلی جیل انتظامیہ ان کو سخت حالات میں رکھے ہوئے ہے۔ اٹھارہ سال سے کم عمر ہونے کے باوجود ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جا رہا ہے جو بڑے قیدیوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ ان کے ٹرائل میں بلاوجہ تاخیر کی جاتی ہے۔ انہیں طرح طرح وہی سزائیں دی جاتی ہیں جو بڑے قیدیوں کو ہی دی جا سکتی ہیں۔
 
دوران تفتیش ان بچوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔ اسرائیلی تفتیش کار فلسطینی بچوں کو گرفتار کرنے کے بعد انہیں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے لیے استعمال کرنے کی بھی بھرپور کوششیں کرتے ہیں۔ 
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.