• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب کو فلسطین داخلے سے روک دیا

پیر 22-09-2014
in فلسطین
0
plf stoptoenter
0
SHARES
4
VIEWS

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے انسانی حقوق "مکاریم ویب یسنو” کو مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں انسانی حقوق کی صورت حال کی جان کاری کے لیے فلسطین میں داخلے سے روک دیا ہے۔

 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے علاقوں کے دورے کے لیے تل ابیب پہنچا لیکن پوری تگ و دو کے باوجود مجھے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے دورے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
 
مسٹر مکاریم کا کہنا تھا کہ میرا بیت المقدس اور غرب اردن کا دورہ 20 سے 28 ستمبر تک طے تھا اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکومت سے پہلے رابطہ بھی کیا گیا تھا لیکن اب صہیونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا ہے۔
 
خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے کسی عالمی امن مندوب کو مقبوضہ فلسطین میں داخلے سے روکے جانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اسرائیل فلسطینیوں‌کے خلاف جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ماضی میں بھی ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا رہا ہے۔
 
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی اکاون روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صور تحال کے بارے میں جان کاری کے لیے آنا چاہتے تھے لیکن صہیونی فوج نے انہیں روک دیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.