• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل میں قید فلسطینی سیاست دان اہل خانہ سے ملاقات سے محروم

منگل 30-09-2014
in فلسطین
0
plf politician
0
SHARES
1
VIEWS

 

اسرائیلی جیل میں فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں  قید فلسطینی سیاست دان احمد سعدات کو پچھلے تین ماہ سے ان کے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم کر دیا گیا ہے۔

سعدات کے اہل خانہ اور دیگر عزیز و اقارب روزانہ جیل میں ان سے ملنے کے لیے گھنٹو انتظار کرتے ہیں لیکن انہیں ملاقات کے بغیر واپس کر دیا جاتا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے احمد سعدات سے ملاقات پر پابندی کی کوئی وجہ بھی نہی بتائی۔ وہ جب بھی ان سے ملنے جاتے ہیں تو صہیونی جیل انتظامیہ یا تو کئی گھنٹوں کے انتظارکے بعد یا فورا ہی ملاقات سے انکار کر دیتے ہیں۔

علبہ نے بتایا کہ ان دنوں اس کے شوہر کو وادی بیسان کے جلبوع جیل میں‌ رکھا گیا ہے۔ اسے قبل اسے نہایت ظالمانہ طریقے سے شطہ، جلبوع اور ھداریم جیلوں میں سزا کے طور پر منتقل کیا جاتا رہا ہے۔

عبلہ کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج کی جانب سے نہ صرف سعدات کے اہل خانہ کو ملنے نہیں‌ دیا جا رہا ہے بلکہ ان کے کسی وکیل یا انسانی حقوق کے مندوب کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ‌ہے۔ ان کے چاروں بیٹے روزانہ کی بنیاد پر جلبوع جیل میں ملاقات کی امید لیے جاتے ہیں مگر انہیں نہایت ذلت آمیز طریقے سے واپس کر دیا جاتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.