• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

اسرائیل میں سورج سوا نیزے پر،131 اسرائیلی جھلس کر زخمی

جمعرات 18-07-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
اسرائیل میں سورج سوا نیزے پر،131 اسرائیلی جھلس کر زخمی
173
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل میں سورج سوانیزے پر آ گیا،سورج کی آگ  صہیونیوں کو جھلسانے لگی۔بد ھ کے روز ہونے والی گرمی کے باعث  مختلف مقامات پر آگ لگنے سے 131 یہودی جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو وارننگ  جاری کی تھی ۔اور لوگوں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی تھی،تاہم تمام پیشگی اقدامات اس وقت دھرے کے دھرے رہ گئے جب سورج نے آگ برسانا شروع کردی ،گرمی کی انتہا کی وجہ سے مختلف مقامات پر آ گ لگ گئی جس کی وجہ سے 131 اسرائیلی جھلس کر زخمی ہو گئے  جب کہ مختلف واقعات میں 200 مکانات اور 10 گاڑیاں بھی راکھ کا ڈھیر بن  گئیں۔

اسرائیلی محکمہ صحت کے دعوی کے مطابق گرمی کے باعث  100 سے زائد  افراد متاثر ہوئے ہیں۔ شدید گرمی کے باعث دسیوں افراد بے ہوش ہوگئے جنہیں اسپتالوں میں لایاگیا۔ اسرائیل میں انسداد آتش زدگی حکام، فائر بریگیڈ اور دیگر ریسکیو ٹیموں‌نے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن شروع کردیا ہے

Tags: 131 یہودی جھلس کر زخمیاسرائیل می شدید گرمی
Share173TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.