• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل میں زیرحراست فلسطینی سائنس دان کو انتظامی قید کی سزا

منگل 03-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1212
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست فلسطینی سائنسدان پروفیسر عماد البرغوثی کو تین ماہ کے لیے انتظامی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ فلسطینی ماہر فلکیات عماد البرغوثی کو قابض اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن سے بیرون ملک جاتے ہوئے چند ہفتے قبل حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کا آبائی تعلق رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر سے ہے۔

اسیر پروفیسر البرغوثی کے اہل خانہ نے بتایا کہ فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے انہیں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے پروفیسر البرغوثی کو تین ماہ کی انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔

اہل خانہ نے اسرائیلی عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزا کو ظالمانہ اور عالمی قوانین کے منافی قراردیا۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دانشوروں اور سائنسدانوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔

خیال رہے کہ پروفیسر عماد البرغوثی کو 24 اپریل کو النبی الصالح فوجی چیک پوسٹ کے قریب سے حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ ابو دیس میں قائم القدس یونیورسٹی میں فلکلیات کے پروفیسر ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل میں زیرحراست فلسطینی سائنس دان کو انتظامی قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.