• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل فوج نے فلسطینی شہید کا بیٹا گرفتار کر لیا

بدھ 09-01-2013
in فلسطین
0
plf martyr son arrested
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے اپنی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی شہری زہیر لبدہ کے بیٹے راشد کو حراست میں لے لیا۔ واضح رہے کہ زہیر گزشتہ برس پانچ مئی کو اسرائیلی قید سے رہائی ملنے کے ایک ہفتے بعد انتقال کر گئے تھے۔
 
انسانی حقوق اور اسیران اسٹڈی سینٹر ‘احرار’ نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے راشد کے گھر چھاپہ مار کارروائی کے بعد انہیں حراست میں لیا۔ راشد کی والدہ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں صہیونی فوجیوں نے ان کے گھر پر دھاوا بولا۔ آپریشن کے دوران قابض فوجیوں نے اہل خانہ سے بدسلوکی کی اور سارے گھر کو الٹ پلٹ کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ چھاپہ مار فوجی گھر سے کمپیوٹرز، دس ہزار اردنی دینار اور بیس ہزار اسرائیلی شیکل بحق سرکار ضبط کر کے ساتھ لے گئے۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.