• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون کے خاتمے کے لیے’پی ایل او‘ کا اجلاس دوبارہ ہوگا‘

اتوار 15-03-2015
in فلسطین
0
plf meeting-again
0
SHARES
0
VIEWS

تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سینیر رکن صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکنے اور صہیونیی ریاست کے ساتھ اقتصادی تعلقات پرنظرثانی کے لیے پی اوایل کا اجلاس جلد طلب کیا جائے گا۔ تاہم انہوں نے اجلاس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

خیال رہے کہ پچھلے ہفتے بھی رام اللہ میں صدر محمود عباس کے زیرصدارت اجلاس میں اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا اعلان کیاگیا تھا تاہم اس پرعمل درآمد نہیں ہوسکا ہے۔

فلسطینی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے صائب عریقات کا کہنا تھا کہ تنظیم آزادی فلسطین کا فیصلہ دو ٹوک اور واضح ہے جس کی مزید وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکنے کے سوا اب ہمارے پاس کوئی اور رواستہ نہیں بچا ہے۔ ہمیں اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر بھی نظرثانی کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے محصولات روک کرفلسطینیوں کے حقوق پر ایک نیا ڈاکہ ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر محمود عباس یورپی اور عرب ممالک کے دورے کے بعد جیسے ہی وطن واپس پہنچے تو پی ایل او کا ایک نیا اجلاس منعقد کرکے اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.