• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: حماس رہنما اور رکن قانون ساز کونسل کی سزا میں چھ ماہ کی توسیع

ہفتہ 16-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1028
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے فلسطینی مجلس قانون ساز کونسل کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سینیر رہنما الشیخ حسن یوسف کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کی جانب سے جمعہ کے روز حماس رہنما الشیخ حسن یوسف کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کا حکم جاری کیا۔ محروس حماس رہنما کے صاحبزادے اویس یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اس کے والد کو انتظامی حراست میں توسیع کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں اگلے چھ ماہ تک بدستور جیل میں رہنا پڑے گا۔

اویس نے بتایا کہ ان کے والد کی طبیعت کافی ناساز ہے مگر صہیونی حکام نے انہیں دوبارہ انتظامی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ حسن یوسف کو اسرائیلی فوجیوں نے 20 اکتوبر 2015 ء کو حراست میں لیا تھا اور انہیں گرفتار کرنے کے بعد چھ ماہ کے لیے قابل توسیع انتظامی حراست کے تحت جیل بھجوا دیا تھا۔

حسن یوسف اس وقت مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مغرب میں واقع عوفر نامی جیل میں قید ہیں۔ اسی جیل کی وجہ عدالت نے انہیں انتظامی حراست میں توسیع کا نوٹس جاری کیا ہے۔ الشیخ حسن یوسف یوسف اب تک 12 سال کا عرصہ اسرائیلی زندانوں میں گذار چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل: حماس رہنما اور رکن قانون ساز کونسل کی سزا میں چھ ماہ کی توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.