• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل بیت المقدس میں مذہبی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے: فتح

جمعہ 13-02-2015
in فلسطین
0
plf religeos-war
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطین کی حکمراں جماعت تحریک فتح نے اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے قریب عبرانی اور انگریزی زبانوں پر مشتمل بورڈ آویزاں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطین میں مذہبی جنگ چھیڑنے کی سازش کر رہی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ میں فتح کے سینٹرل سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں اسرائیل بلدیہ کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے لگایے گئے تعارفی بورڈ کو اشتعال انگیز کارروائی قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل دانستہ طور پر فلسطین میں مذہبی بنیادوں پر جنگ چھیڑنے کی سازشیں کررہا ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز اسرائیل کی بیت المقدس میں شہری حکومت کی جانب سے مسجد اقصیٰ کا ایک تعارفی بورڈ لگایا گیا جس میں انگریزی اور عبرانی زبانوں میں اسے مسجد اقصیٰ کے بجائے ’’جبل ہیکل‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل میں یہودی مسجد اقصیٰ کو جبل ہیکل ہی کے نام سے پکارتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ مسجد اقصیٰ ان کے معروف زمانہ ہیکل سلیمانی کی جگہ پر بنائی گئی تھی اور وہ اس ہیکل کو دوبارہ تعمیر کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

بیان میں مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے متصل ’’جسر ام البنات‘‘ کے مقام پر تاریخی مقامات کو یہودیت میں تبدیل کرنےکے صہیونی اقدام کی بھی شدید مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جسر ام البنات کے مقام پر یہودی سیاحوں کی سہولت کے لیے حمام تعمیر کرنا قبلہ اول کے تاریخی مقامات کو تبای کرنے کی سازش ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.