• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی کی بیت المقدس میں مزید قابض یہودی آباد کاروں کو بسانے کی سازش

جمعرات 11-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی کی بیت المقدس میں مزید قابض یہودی آباد کاروں کو بسانے کی سازش
0
SHARES
8
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی ریاست نے یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 216 رہائشی عمارتیں بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قابض ریاست کی بلڈنگ اینڈ پلاننگ کمیٹی نے جنوبی بیت المقدس میں 216 رہائشی عمارتیں بنانے کی منظوری دے دی ہیں،جس میں غیر قانونی طورپر قابض یہودی آباد کار رہائش پزیر ہونگے۔یہ رہائشی عمارتیں غیلو کے علاقے میں تعمیر کی جائیں گی۔
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 2 طویل قامت ٹاورز کی صورت میں 18 منزلہ عمارتیں بنائی جائیں گی،تا کہ نئی نسل کے یہودی آباد کار ان سے فوری متاثر ہوں۔اور رہائش پزیر ہوجائیں۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں اسرائیل نے اچانک مغربی کنارے اور بیت المقدس کے علاقے میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کا کام تیزی سے شروع کردیا ہے،جس سے مقامی فلسطینیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Tags: 216 رہائشی عمارتیںقابض یہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.