• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی کھدائیوں کے نتیجے میں مسجد اقصیٰ کے صحن میں شگاف پڑ گیا

ہفتہ 27-12-2014
in فلسطین
0
plf holeinfloor
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی کی بنیادوں اور اس کے گردو پیش کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں مسجد کے مراکشی دروازے کے سامنے دیوار براق کے مقام پر ایک بڑا شگاف پڑ گیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ جمعہ کے روز مراکشی دروازے کے قریب اچانک مسجد کے صحن میں دو میٹر گہراشگاف پڑا اور زمین بیٹھ گئی۔ تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس وقت مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے مذموم ہیکل سلیمانی کی تلاش کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بنیادوں اور اس کے گردوپیش میں سرنگوں کا ایک جال بنا رکھا ہے جو قبلہ اول کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.