• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ پرحملہ، چھ نمازی گرفتار

جمعہ 05-10-2012
in فلسطین
0
plf israel attack
0
SHARES
0
VIEWS

 اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے لیے آنے والے فلسطینی شہریوں پرحملہ کرکے چھ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی شہریوں نے انتہا یہودیوں کا ایک گروہ مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا۔ فلسطینی نمازیوں نے قبلہ اول میں داخل ہونے والے صہیونی پولیس اہلکاروں کی جوتوں سے پٹائی بھی کی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کی شام یہودی آباد کاروں کا کوئی پچاس کے قریب ایک گروپ مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور وہاں پر تلمودی تعلیمات کے مطابق عبادت کرنے کا مذموم عزم رکھتا تھا تاہم فلسطینی شہریوں نے جوابی کارروائی کرکے یہودیوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ روک دیا۔ اس کے بعد اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد بھی مسجد اقصیٰ میں داخلے کے لیے آئی تاہم وہاں پرموجود شہریوں نے صہیونی پولیس اہلکاروں پربھی حملہ کرکے ان کی جوتوں سے پٹائی کی۔ قابض پولیس نے مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے چھ افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کے روز صبح ہی سے مسجد اقصیٰ کے آس پاس قابض فوج اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی۔ یہودی سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے اس اجتماع کا مقصد یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کے لیے ہرقسم کی سہولت فراہم کرنا تھا۔ یہودی آباد کاروں کی مراکشی دروازے سے مسجد اقصیٰ میں داخلے کی کئی بار کوشش ناکام بنائی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.