• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے قبلہ اول کے دفاع میں سرگرم پانچ خواتین حراست میں لے لیں

جمعہ 02-01-2015
in فلسطین
0
plf 5activewomen
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں یہودی بلوائیوں کو داخلے روکنے اور مقدس مقام کے دفاع میں سرگرم پانچ خواتین کو حراست میں لینے کے بعد انہیں جیلوں میں منتقل کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بیت المقدس سے مقامی ذریعے نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرئیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں موجود پانچ خواتین کو حراست میں لیا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ یہودی بلوائیوں کے قبلہ اول میں داخلے کے موقع پر نعرہ تکبیر (اللہ اکبر) لگانا شروع کردیتی ہیں، جس کے باعث یہودیوں کو اشتعال ملتا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار کی گئی پانچوں خواتین کا تعلق بیت المقدس کی کالونیوں جبل المکبر، شعفاط کیمپ، صور باھر سے ہے۔ گرفتار کی گئی خواتین میں دو کی عمریں انیس سال بتائی جاتی ہیں۔ انہیں قدیم بیت المقدس کے القشلہ تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کےحملوں کے بعد فلسطینی شہریوں نے مقدس مقام کے دفاع کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کوششیں شروع کردی ہیں۔ فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد ہمہ وقت مسجد اقصیٰ میں موجود رہتی ہے۔ ان میں خواتین، طلباء اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ مسجد اقصیٰ میں موجود شہری یہودی شرپسندوں کو دیکھتے ہی نعرہ تکبیر لگا دیتے ہیں جس کے نتیجے میں یہودی بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.