• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے الشیخ بکیرات،خاتون اور اس کی بیٹی کو حراست میں لےلیا

منگل 21-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6155
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مختلف کارروائیوں کے دوران ایک سرکردہ فلسطینی مذہبی رہنما سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسیران کے اہل خانیی پرمشتمل کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ  اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے تل ابیب جانے والی دو بسوں کو  الشیخ جراح کے مقام پر روکا اور ان میں سوار ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو حراست میں لے لیا۔

امجد ابو عصب نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے دونوں بسوں کو روک کر ان میں موجود تمام سواریوں کی جامہ تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران مسجد اقصیٰ میں ِمخطوطات شعبے کے انچارج اور سرکردہ مذہبی شخصیت الشیخ ناجح بکیرات ایک خاتون اکرام النتشہ اور اس کی بیٹی کو بس سے اتار کر حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے الشیخ بکیرات،خاتون اور اس کی بیٹی کو حراست میں لےلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.