• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس اہلکار نے مسجد اقصیٰ کا محافظ گاڑی تلے کچل ڈالا

جمعرات 09-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1627
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس کی ایک گاڑی نے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کے قریب قبلہ اوّل کے ایک محافظ کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں محافط شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس کی ایک وین نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے دوران مسجد کے محافظ لوئی ابو السعد کو اس وقت کچل ڈالا جب وہ اپنے سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس وین کی ٹکرسے مسجد اقصیٰ کے محافظ کی ایک ٹانگ میں گہری چوٹیں آئی ہیں، اسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ادھر ایک دوسری پیش رفت میں بدھ کو 18 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کررکھی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس اہلکار نے مسجد اقصیٰ کا محافظ گاڑی تلے کچل ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.