• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پارلیمنٹیرین کی مسجد اقصیِ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ہفتہ 16-03-2013
in فلسطین
0
plf baaar
0
SHARES
0
VIEWS
مسجد اقصی کے محافظوں نے اسرائیلی انتہاء پسند رکن پارلیمانے ویجلن کے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ صہیونی وزیر موشے ویجلن السلسلہ دروازے سے پارلیمنٹیرینز کی رعایت حاصل کر کے مسجد اقصی میں داخل ہوا تاہم مسجد کے گارڈز نے انہیں باہر نکال دیا۔
 
فاؤنڈیشن نے بتایا کہ اسرائیلی رکن پارلیمان کی جانب سے کی گئی یہ کوشش انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کے حملے کروا کر اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کو زمانی اعتبار سے مسلمانوں اور یہودیوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
 
دوسری جانب القدس کے علاقے باب العامود میں اہالیان القدس اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ صہیونی اہلکاروں نے فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.