اسرائیلی وزیر برائے ہائوسنگ اور تعمیرات یوری ارئیل نے جمعہ کے روز مسجد اقصٰی کی جگہ "تیسرے معبد” کو دوبارہ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ارئیل نے دعویٰ کیا ہے کہ "پہلا معبد 568 قبل مسیح میں تباہ کیا گیا تھا اور دوسرا معبد 70عیسوی کو تباہ کیا گیا تھا اور یہودی اسی وقت سے اس نقصان پر ماتم کررہے ہیں۔”
ان کا مزید کہنا تھا کہ،”اب جبکہ اسرائیل دوبارہ ایک یہودی ریاست بن چکا ہے تو اب معبد کو دوبارہ تعمیر کرنے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین”
