• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وزیر کا صیہونی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر دھاوا

بدھ 27-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11352
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی وزیر برائے مذہبی مور ڈیوڈ اولازے نے صیہونی شرپسند آباد کاروں کے ایک گروپ کے ہمراہ اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دوسری جانب فلسطینی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور یوسف ادعیس نے اسرائیلی وزیر کے مسجد ابراہیمی پر دھاوے کو مذہبی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد ابراہیم خلیل اللہ میں داخل ہونا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ مقدس مقام کی بے حرمتی کرنا مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

الشیخ ادعیس نے کہا کہ مسجد ابراہیمی خالص مسلمانوں کا دینی مرکز اور عبادت گاہ ہے جس پر صیہونیوں سمیت کسی دوسری قوم کا کوئی حق نہیں۔ اسرائیلی وزیر کا مسجد ابراہیمی میں گھس کر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنا ناقابل قبول ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر کا صیہونی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.