• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی غزہ پر بڑے حملے کی دھمکی

اتوار 24-06-2012
in فلسطین
0
plf nentanyahoo
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کو غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں سے سنجیدہ خطرات لاحق ہیں، جن سے نمٹنے کے لیے فوج کو ہر وقت تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار کابینہ کے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کیا۔
صہیونی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں سے نمٹنے کے لیے بارے میں ہماری پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ہماری اب بھی وہی پالیسی ہے جو ماضی میں تھی۔ وہ یہ کہ ہم مزاحمت کاروں سے قوت سے نمٹنا چاہتے ہیں۔ اس وقت فلسطینی جنگجوؤں کی جانب سے یہودی کالونیوں کو راکٹوں کے حملوں کا سنگین اور سنجیدہ خطرہ لاحق ہے۔ ہم اس پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ ضرورت پڑنے پر غزہ کی پٹی میں کسی بڑے آپریشن سے گریز نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاھو کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ مسلط کرنے کی یہ تازہ دھمکی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری جانب مصر کی کوششوں سے مزاحمت کاروں اور صہیونی فوج کے درمیان ایک زبانی فائر بندی بھی ہوئی ہے۔ فائر بندی سے قبل چھ روزہ جارحیت میں صہیونی فوج نے چار بچوں سمیت سولہ فلسطینیوں کو شہید اور ستر سے زائد کو زخمی کر دیا تھا۔ فائر بندی کے اعلان کے باوجود صہیونی جارحیت بھی جاری ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.