• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی نے طلبہ کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا

منگل 07-05-2013
in فلسطین
0
plf zonist majority
0
SHARES
0
VIEWS

انتہاء پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی حفاظت میں مسجد اقصی پر دھاوا بولا جس پر مسجد میں موجود نمازی شدید مشتعل ہوگئے۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی طلبہ کے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کیے رکھی۔

 

یہودیوں کے اس حملے سے مسجد اقصی میں نمازی شدید مشتل ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے پہلے ہی مسجد میں تعلیمی حلقوں میں شرکت کرنے والے فلسطینی طلبہ کو مسجد میں آنے سے روک دیا جس کی وجہ سے یہودی آباد کاروں کے اس حملے کے دوران مسجد میں نمازیوں کی تعداد کافی کم تھی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.