• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی مظالم پر آواز اٹھانے کی سزا، فلسطینی صحافی جیل میں قید

منگل 25-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112050
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک سرکردہ فلسطینی صحافی کو صیہونی جبروتشدد اور مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی پاداش میں چھ ماہ کے لیے جیل میں ڈال دیا ہے۔ صحافی محمد منیٰ کو انتظامی حراست کی سزا دی گئی ہے اور سزا میں غیر معینہ مدت تک توسیع کی جاسکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمد منیٰ کے اہل خانہ نے بتایا کہ اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوی عدالت نے صحافی کو چھ ماہ کے لیے انتظامی قید میں منتقل کردیا۔

احمد منیٰ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔ وہ نابلس سے نشریات پیش کرنے والے ’ھوا‘ ریڈیو سے منسلک ہیں۔ انہیں پہلے بھی متعدد بار حراست میں لیا اور قید و بند میں ڈالا جا چکا ہے۔ وہ اس سے قبل انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال بھی کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی مظالم پر آواز اٹھانے کی سزا، فلسطینی صحافی جیل میں قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.