• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 19 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ایک ہزارمکانات کے گرائے جانے کا خطرہ

جمعہ 19-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0362
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے سیکڑوں مکانات کی مسماری کے جلو میں یہ انکشاف ہواہے کہ صہیونی فوج غرب اردن کے سیکٹر ’’ C ‘‘ میں مزید ایک ہزار مکانات بلڈوز کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ غرب اردن کے سیکٹر ’سی‘ میں یورپی یونین کی معاونت سے بنائے گئے ایک ہزار مکانات کو اسرائیل نے غیرقانونی قرار دیا ہے اوران کی مسماری کی مہم جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے یورپی یونین کی معاونت سے تعمیر کردہ مکانات کی مسماری کی مہم اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے دو سینیر ارکان ’’بتسئل یوال سموٹیرچ‘‘ اور ایک دوسرے رکن کر رہے ہیں۔ انہوں نے غرب اردن کے سیکٹر سی میں فلسطینیوں کے تعمیر کردہ گھروں بالخصوص یورپی یونین کی مالی مدد کے تحت بنائے گئے مکانات کو غیرقانونی قرار دیا ہے اور وزیراعظم نیتن یاھو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد ان تمام مکانات کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کریں۔

خیال رہے کہ یہ مکانات مسمار کرنے کے مطالبات ایک ایسے وقت میں سامنے آرہے ہیں جب صہیونی فوج پہلے غرب اردن کے سیکٹر سی میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ایک ہزارمکانات کے گرائے جانے کا خطرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.