• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے غرب اردن، القدس میں دھاوے، متعدد فلسطینی گرفتار

منگل 06-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7433
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں غرب اردن اور بیت المقدس میں آج منگل کو بھی فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے دھاووں میں کم سے کم سات فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو نماز فجر کے وقت اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور بیت المقدس میں متعدد مقامات پر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔

قابض فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں وادی شاہین سے 22 سالہ سلیم محمد نواورہ اور وادی معالی سے 22 سالہ فادی سمیر غزاوی کو حراست میں لے لیا۔

ادھر قابض فوج نے شہید محمد شحادہ کے گھر پربھی چھاپہ مارا۔ مقامی فلسطینی شہری آیت اللہ کے سیلون پر بھی چھاپہ مار کر توڑپھوڑ کی گئی۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ وادی معالی سے انہیں’کارلو‘ نامی بندوق بھی ملی ہے۔

ادھر القدس سے قابض فوج نے مومن الحشیم، فواد الشاویش، یعقوب الشاویش، محمد مزعرو، شعفاط کیمپ سے کرم صابر سلوم اور سلفیت میں کفرالدیک سے بھی ایک شہری کوحراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے غرب اردن، القدس میں دھاوے، متعدد فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.