• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے دوما میں اسیران کے گھروں پر چھاپے

بدھ 19-02-2014
in فلسطین
0
plf prisoner houses
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے نابلس کے دوما قصبے پر دھاوا بول دیا اور اسرائیلی جیلوں میں قید کئی فلسطینی اسیران کے گھروں کی تلاشی لی۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجی چھ جیپوں میں سوار ہو کر قصبے میں داخل ہوئے اور انہوں نے اسیران ہشام دوابشہ، جعفر دوابشہ، لبیب دوابشہ اور علی دوابشہ کے گھروں پر دھاوا بول دیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج اس سے پہلے بھی ان اسیران کے گھروں پر دو مرتبہ چھاپہ مار چکی ہے اور ان کی حراست کو صرف تین ہفتے ہوئے ہیں۔ اس چھاپے سے پہلے لی جانیوالی تلاشیوں میں اسیران کے کمپیوٹرز اور موبائل فونز کو قبضے میں لے لیا گیا تھا۔

قابض حکام نے نابلس کے دیہات میں ایک حراستی مہم شروع کررکھی ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ مہم یہودی آبادکاروں کی گاڑیوں پر پتھروں اور پٹرول بموں سے حملے کے نتیجے میں چلائی جارہی ہے۔ اس مہم کے دوران اسی مہینے کے شروع سے لے کر اب تک دوما کے دس نوجوان حراست میں لئے جاچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.