• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت

بدھ 30-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11031
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا کہ اس نے سیکورٹی اہلکاروں کی رکنے کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ فلسطینی نوجوان لڑکی ریلوے لائن کے قریب ٹہل رہی تھی جسے صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان لڑکی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کا یہ واقعہ مشرقی جبالیا کے علاقے میں پیش آیا جس میں یہ نوجوان لڑکی زخمی ہوئی اور پھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.