• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی کارروائی، تشدد کے بعد فلسطینی نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل

جمعرات 01-05-2014
in فلسطین
0
plf transfer
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قابض صہیونی فوج نے چھاپہ مار کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا جسے بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بدھ کو یہودی فوجیوں کے ایک گروپ نے جنین میں یعبد کے مقام پر قائم ایک پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور ایک فلسطینی نوجوان عماد عمر ابو الھیجا پر وحشیانہ تشدد کیا جسے بعد ازاں فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق یہودی فوجیوں کے زیراستعمال گاڑی کی نمر پلیٹ فلسطینی تھی اور ان کے ساتھ کچھ اہلکار سادہ فلسطینی لباس میں بھی موجود تھے تاہم ان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.