• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں مسجد اقصیٰ کے دو نمازی گرفتار

بدھ 20-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1925
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے دو نمازیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ نمازیوں کی گرفتاری کے دوران یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز آمد و رفت کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے خارجہ دروازوں کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ نماز ظہر کی ادائی کے بعد باہر نکلتے ہوئے دو فلسطینیوں عال ابو زنید اور عائد الرشق کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی گرفتاری کے وقت یہودی آباد کاروں کی آمد ورفت کا سلسلہ جاری تھا۔ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں کم سے کم 19 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہودیوں کی آمد سے قبل اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے مسجد کے مراکشی دروازے کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں حماس رہ نما زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.