• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

اتوار 23-12-2012
in فلسطین
0
plf one injured plf boy
0
SHARES
1
VIEWS
 

اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو اندھا دھند فائرنگ کرکے زخمی کردیا، نوجوان پر الزام لگایا گیا کہ اس نے ایک اسرائیلی فوجی کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا تھا۔  مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں نے پیر کی صبح ایک فلسطینی نوجوان پر اچانک فائرنگ کردی، اس نوجوان نے مغربی کنارے کی سرحدی راہداری جبل مکبر پر ایک صہیونی سرحدی گارڈ کو گاڑی تلے روندا تھا۔اسرائیلی اہلکاروںکی فائرنگ کے زد میں آنے والے نوجوان کی شناخت معلوم نہ ہوسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان کی گاڑی کو روک کر اسرائیلی فوجیوں نے اس کی تلاشی لی اور پھر نوجوان کو گرفتار کرکے حراست میں لیے رکھا اور پھر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ واقعے کے فورا بعد ایمبولنسیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.