• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانے پر بم باری

منگل 27-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7618
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی طیاروں نے منگل کو صبح سویرے غزہ کے شمال مغرب میں حماس تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ایک ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی غزہ پٹی سے اسرائیل کے جنوب میں ایک کھلے علاقے میں داغے گئے راکٹ کے دھماکے کے جواب میں کی گئی۔

قابض اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یہ راکٹ پیر کی شام داغا گیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی یا مادی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق مذکورہ راکٹ شعار ہانیگیو کے علاقے میں گرا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانے پر بم باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.