• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی ربڑ کی گولیوں کی بوچھاڑ،ایک فلسطینی شدید زخمی

اتوار 26-02-2012
in فلسطین
0
plf israeli_army4
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_army4

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان کشیدگی کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی القدس کے شہر عناتا میں قابض فوج نے فلسطینیوں کی ایک احتجاجی ریلی پر ربڑ کی گولیوں کی بوچھاڑ کردی

 

جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی ربڑ کی گولیوں کے حملے کے دوران ایک پچیس سالہ نوجوان اس وقت زخمی ہوگیا جب کئی گولیاں براہ راست اسے آلگیں۔ عینی شاہدین کے مطابق نوجوان کو تین گولیاں لگیں، ایک اس کے چہرے، ایک سر اور ایک پاؤں پر ماری گئی جس کے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے شدید زخمی حالت میں رام اللہ کے قریب ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔
ہفتے کے روزعناتا اور دیگرعلاقوں میں اسرائیلی فوجیوں اور مقامی فلسطینی شہریوں کےدرمیان کشیدگی جاری رہی، فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی گاڑیوں پر پھتراؤ کیا، جس سےا سرائیلی فوج کی کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ جواب میں قابض فوج نے فلسطینی شہریوں پر اشک آور گیس کے شیل پھینکے اور ربڑ کی گولیاں چلائیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.