• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے شیرخوارفلسطینی شہید

ہفتہ 08-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7753
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اورآنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچی شہید دو ماہ تک زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو ماہ قبل قابض صہیونی فوج نے رام اللہ میں عابود کے مقام پرفلسطینی شہریوں کے گھروں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی  تھی جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار عبدالرحمان البرغوثی شدید زخمی ہوگیا تھا۔

عینی شاہدین اور شیر خوار کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے نہ صرف اندھا دھند شیلنگ کی تھی بلکہ ایمبولنس اور طبی عملے کو زخمی بچے تک رسائی دینے کی اجازت نہیں دی جس کےنتیجے میں 8 ماہ کے بچے کی حالت تشویشناک حد تک خراب ہوگئی تھی۔

شہید شیرخوار کے والد نے بتایا کہ وہ زخمی بچے کو ہاتھوں پر اٹھا کر طویل مسافت طے کرکے اسپتال پہنچے مگر اس وقت تک بچے کی حالت غیرمعمولی حد تک بگڑ چکی تھی۔

بچے کو دو ماہ تک بیت المقدس کے ہداسا اسپتال میں مصنوعی آکسیجن پر زندہ رکھنے کی کوشش کی گئی تھی۔ گذشتہ روز بچے کی حالت اچانک بگڑ گئی تھی جس کےبعد اچانک بچے کی شہادت کی تصدیق کردی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے شیرخوار فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.