• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا پھینکا گیا کھلونا بم پھٹنے سے دو بچے شہید تین زخمی

بدھ 07-03-2012
in فلسطین
0
plf three_children
0
SHARES
0
VIEWS

plf three_children

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کے پھینکے گئے ایک کھلونا بم کے پھٹنے سے دو بچے شہید اور کم سے کم تین دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز الخلیل کے مضافاتی علاقے سعید ٹاؤن میں پیش آیا۔
الخلیل میں ایمرجنسی سروسز کے عہدیدار ناصر قباجہ نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ ایک ویران علاقے سے ملنے والے مشتبہ کھلونے سے بچے کھیل رہے تھے کہ وہ اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو بچے شہید اور تین زخمی ہو گئے، شہید ہونے والے بچوں کی حمزہ محمد جرادات اور زید جمعہ جرادات کے ناموں سے شناخت ہو گئی ہے۔
زخمی بچوں کو الخلیل کے ایک مرکزی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرت سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.