• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے کی خالی یہودی کے قریب فلسطینیوں پر دھاوا

منگل 28-10-2014
in فلسطین
0
plf attackon
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرجنین میں ایک خالی یہودی کالونی "حومیش” کے قریب فلسطینی کسانوں پر دھاوا بول دیا اور کئی گھنٹے تک ان کی شناخت پریڈ کا سلسلہ جاری رکھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق نابلس اور جنین کو ملانے والی شاہراہ پر واقع یہودی کالونی کے قریب اسرائیلی فوج نے ناکے لگا کر تمام راستے بند کردیے اور کھیتوں میں زیتون کے پھل اتارنے میں مصروف فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی فوجی زیتون کے باغات میں گھس گئے اور فلسطینی شہریوں سے الگ الگ سوال جواب کرنا شروع کردیے۔ اس موقع پر کھیتوں اور زیتون کے باغات میں کام کرنے والے فلسطینیوں کی تصاویر بھی اتاری گئیں تاہم کسی شخص کی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ایک دوسرے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی نے شاہراہ جنین، نابلس پر واقع ایک خالی یہودی کالونی کے قریب سے گذرتی فلسطینی گاڑیوں کی بھی تلاشی لی۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ اب روز کا معمول بن چکا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.