• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں نہتے فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

اتوار 17-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1903
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا ہے اور اسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرنا پڑا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں الزعترہ چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی شہری 40 سالہ غسان فتحی سلیم ابو الوفاء کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے ابو الوفاء کو زعترہ چیک پوسٹ پر روکا اور اس کی تلاشی لی، جس کے بعد بغیر کسی وجہ کے اسے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ زخمی فلسطینی شہری کو علاج کے لیے جنین کے ایک اسپتال میں لے جانا پڑا ہے۔

فلسطینی شہری کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے دوران چیک پوسٹ پر ٹریفک جام ہو گئی اور شہریوں کو آمد ورفت سے بھی روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا غرب اردن میں نہتے فلسطینی پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.