• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا صوتی اور گیس بموں سے اسکول پر حملہ، چار بچے گرفتار

ہفتہ 24-01-2015
in فلسطین
0
plf bomb-attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک اسکول پر صوتی بموں سے اس وقت حملہ کر دیا جب  اسکول میں درس وتدریس کا سلسلہ جاری تھا۔ اسرائیلی فوج نے کارروائی کرکے چار بچوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کوبتایا کہ صہیونی فوجیوں نے الخلیل میں ایک پرائمری اسکول پرآنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد بچے دم گھٹنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ اسکول ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول میں آج ہی کے روز پہلی اور دوسری جماعت کے طلباء کی تدریس کا آغاز ہوا تھا اورکم عمربچے بھی اسکول میں موجود تھے۔ اسکول کی طرف سے اسرائیلی فوج کے خلاف کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی گئی۔ اسرائیلی فوج کی کاروائی کے نتیجے میں بچوں میں سخت خوف وہراس پھیل گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی اسکول میں داخل ہوئے اور طلباء اور معلمین کو زد و کوب کیا۔

ادھر الخلیل میں ایک شاہراہ پر اسرائیلی فوج کی تلاشی کے آپریشن میں کم سے کم چار بچوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ راست میں لیے گئے لڑکوں کی عمریں پندرہ سے سولہ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ ان کی شناخت مہند ادریس، حجازی ادعیس، ھاشم دوفش اور امجد رفاعیہ کے ناموں سے کی گئی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.