• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا شہید فلسطینی کا مکان مسمارکرنے کا حکم

جمعہ 11-03-2016
in فلسطین
0
0pal00710
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ میں حجہ قصبے میں شہید فلسطینی نوجوان بشار المصالحہ کے گھرپرچھاپہ مار کر گھرمیں موجود خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور ساتھ ہی انہیں مکان مسمار کرنے کا نوٹس بھی حوالے کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بشار مصالحہ نامی فلسطینی نوجوان کو حال ہی میں صہیونی فورسز نے یافا شہر میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا تھا کہ المصالحہ نے یافا میں اسرائیلی بارڈر پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کرکے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک اور 13 کو زخمی کردیا تھا جس کے جواب میں فوج کو کارروائی کرنا پڑی ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کو علی الصباح دسیوں یہودی فوجیوں نے حجہ قصبے میں ان کے مکان کا محاصرہ کیا۔ قابض فوجی مکان کی دیواریں اور پھلانگ کراندر داخل ہوئے۔ گھرمیں موجود خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔ بعد ازاں اہل خانہ کو ایک تحریری نوٹس دیا گیا جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ فوری طورپر اپنا مکان مسمار کردیں۔

خیال رہے کہ صہیونی فورسز نے گذشتہ روز بھی شہید المصالحہ کے گھر پرچھاپہ مار کر گھر میں موجود شہید کے والد اور بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کا شہید فلسطینی کا مکان مسمارکرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.