• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا سلوان بلدیہ پر حملہ، القدس کے رہائشی دو لڑکے گرفتار

جمعرات 21-02-2013
in فلسطین
0
plf martyr son arrested
0
SHARES
1
VIEWS
 
 مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کی جنوبی بلدیہ سلوان سے اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح القدس کے رہائشی دو کم سن لڑکوں کو حراست میں لے لیا۔
 
وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر نے ایک اخباری بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے جمعرات کو علی الصباح سترہ سالہ ایاد احمد رویضی کے گھر چھاپا مارا۔ صہیونی فوجیوں نے حکم دیا کہ وہ اپنے والد کے ہمراہ مزید تفتیش کے لئے المسکوبیہ سینٹر پیش ہو۔
 
ایک اور کارروائی میں اسرائیلی فوجیوں نے چودہ سالہ امیر نادر الفروغ کو بلدیہ سلوان سے  اس وقت گرفتار کیا کہ میونسپلٹی کی عین اللوزہ کالونی میں پولیس اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہو گیا۔ گرفتار لڑکے کو مغربی بیت المقدس کی جبل ابو غنیم یہودی بستی میں تفتیشی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.