• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا دو فلسطینی بہن بھائیوں پر تشدد، حراست میں ‌لے لیا گیا

جمعرات 29-01-2015
in فلسطین
0
plf brother-sister
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں عصیون چوک کے قریب صہیونی فوجیوں ‌نے دو فلسطینی بہن بھائیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں‌ لے لیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوجیوں ‌نے راہ چلتے دو بہن بھائیوں کو ایک چوکے قریب روکا اور بلا وجہ انہیں مارنا پیٹنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق تشدد کے بعد 20 سالہ فداء محمد دعمس اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں ‌لے لیا۔ دونوں پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ یہودی آباد کاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے دونوں کو حراست میں ‌لینے کے بعد حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے۔ فداء حسین کو عصیون حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے تاہم اس کے بھائی کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.