• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا آٹھ سال بعد فلسطینی ڈرائیور کے ناحق قتل کا اعتراف

بدھ 17-09-2014
in فلسطین
0
plf driver
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے آٹھ سال کے بعد ایک فلسطینی ڈرائیور کو گاڑی چلاتے ہوئے ناحق قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کی جانب سے اسرائیلی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ پانچ اپریل 2006ء کو غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں الباذان روڈ پر گاڑی چلاتے ہوئے

فوجی اہلکاروں ‌نے زکریا دراغمہ نامی ایک ڈرائیور پر بلا وجہ گولیاں چلا دی تھیں جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔

خیال رہے کہ فلسطینی تحریک انتفاضہ کے دوران سنہ 2006ء میں صہیونی فوج نے طوباس کے مقام پر ایک فلسطینی ڈرائیور کو اس وقت گولیاں ‌مار دی تھیں جب وہ ناکے پر رکا ہوا تھا۔

فلسطین جنرل لیبر یونین کے چیئرمین ابراہیم دراغمہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے آج عدالت کے سامنے زکریا دراغمہ کے قتل ناحق کا اعتراف کرلیا ہے اور کہا ہے کہ فوج نے غلطی سے دراغمہ پر گولیاں چلائی تھیں۔ وہ کسی قسم کا خطرہ نہیں تھا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل کی ایک فوجی عدالت میں اس مقدمہ کا حتمی فیصلہ 19 ستمبر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ عدالتی فیصلے میں زیادہ سے زیادہ قاتل فوجیوں کو  جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.