• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے کرم سالم سرحدی کراسنگ چار روز کے لئے بند کر دی

جمعرات 26-09-2013
in فلسطین
0
plf 26 Karm.Abu.Sal
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے یہودیوں کی عید کے باعث غزہ کو بین الاقوامی دنیا سے ملانے والی کاروباری اہمیت کی سرحدی کراسنگ کرم ابو سالم چار روز کے لئے بند کر رکھی ہے۔

کرم ابو سالم کراسنگ کے ڈائریکٹر میجر منیر الغلبان کا کہنا تھا کہ کرم ابو سالم کراسنگ کو بند رکھنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب غزہ کی پٹی کو بنیادی ضرورت کی متعدد اجناس کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا غزہ داخلے کے لئے منظور شدہ اشیائے صرف کی مقدار اور معیار میں بہتری کے باوجود یہ اہالیاں علاقہ کی ضرورت کے لئے ناکافی ہیں۔

غزہ کے محاصرے کی وجہ سے شہر کے اٹھارہ لاکھ باسی ایندھن سمیت بنیادی ضرورت کی اشیاء کو ترس رہے ہیں۔ مصری حکام کی جانب سے رفح کراسنگ کی بندش اور دونوں ملکوں کو ملانے والی زیر زمین سرنگوں کی تباہی کے بعد سے محاصرہ زدہ غزہ میں ایندھن اور انسانی بحران میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

یاد رہے کہ زیر زمین سرنگوں کے ذریعے بنیادی ضرورت کی اشیاء کی ترسیل کسی حد تک ممکن رہی ہے، تاہم انہیں تباہ کرنے کے بعد شہر کے باسی نان جویں کو ترس رہے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.