• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں ٹینٹ اور گودام تباہ کردیا

منگل 09-07-2013
in فلسطین
0
plf 9 demolition
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے پیر کو طوباس میں وادی اردن پر دھاوا بول دیا اور وہاں فلسطینی کسانوں کے ملکیتی ٹینٹ اور ایک گودام تباہ کردیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ تقریبا 20 فوجی گاڑیاں اور بلڈوزر علاقے میں دندناتے ہوئے گھس آئے اور مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں الحدیدیہ کے علاقوں میں متعدد ٹینٹ اور زرعی گودام تباہ کرنا شروع کردئیے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے رہائشیوں کو دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ وہ عطوف گائوں کو اس کے فلسطینی رہائشیوں سے خالی کروا لیں تاکہ وہ زمین یہودی آبادکاری کے منصوبوں میں استعمال ہوسکے۔

اسی دورانیے میں اسرائیلی بلڈوزرز نے عطوف گائوں کے مشرقی علاقے الراس الاحمر کے علاقوں میں فلسطینی املاک کو تباہ کردیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.